Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Mujarbat Imam Sayoti مجربات امام سیوطی کلام بلھے شاہ شاہ جہاں کی حکمرانی اور

SKU: 78385083000

4.2
USD250.00 USD274.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 29 - Aug 3

Description

شاہ جہاں کی حکمرانی اور تاریخ بیان کرتی مستند کتاب اور ان کا ہندوستان کی حکمرانی میں کیا کردار رہا

آخرت کے احوال جنت جہنم اور یوم حساب کے متعلق لکھی گئی بہترین کتاب

چوتھے باب میں وجودِ باری تعالیٰ پر ہونے والے اعتراضات اور ان اعتراضات کی مفروضاتی بنیادوں پر گفتگو کی گئی ہے۔ اسی ضمن میں الحاد کے اساسی مفروضات، مفروضہ قدیم کائنات، مفروضہ عدمیت، مفروضہ اتفاق، مفروضہ ازخود تخلیق کار، مفروضہ فطرت، مفروضہ ممکنہ کائنات، جن کو وجودِ خدا کے متبادل قرار دیتے ہوئے وجود ِخدا کا انکار کیا جاتا اور اعتراضات کیے جاتے ہیں، ان اعتراضات کے عقلی وسائنسی جوابات دیے گئے ہیں۔

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓتاریخ اسلام کی نہایت اہم اور قدآور شخصیت ہیں۔اگرچہ سرور کائنات کی رحلت کےوقت ان کی عمر نودس برس سے زیادہ نہ تھی ،تاہم اپنےشرف خاندانی فضل وکمال ،زہدوتقوی ،حق گوئی ،شجاعت اور دوسری متعدد خصوصیات کی بناپران کاشمار اکابرصحابہ میں ہوتاہے۔اسلام کی تاریخ مرتب کرتےوقت کسی مؤرخ کیلےیہ ممکن نہیں کہ وہ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓکی شخصیت کو نظر انداز کرسکے۔تاریخ اسلام یا صحابہ میں سے عبداللہ کےنام کی چار شخصیات ملتی ہیں ،عبداللہ بن عمر ؓ،عبداللہ بن عباس ؓ،عبداللہ بن مسعود ؓاورعبداللہ بن زبیر ؓ۔ اگرچہ ان سب کے اپنے اپنے کارہائے نمایاں ہیں لیکن عبداللہ بن زبیر ؓکی اپنی شخصیت ہے۔یہ کتاب اسلام کےاسی فرزندجلیل کےحالات پر مشتمل ہے۔جناب طالب ہاشمی صاحب نےاسے مرتب کرتےوقت حتی المقدور کوشش کی ہےکہ اس رجل عظیم کی زندگی کا اہم واقعہ چھوٹنے نہ پائے

عملیات و تعویذات کا پراثر زخیرہ

Mujarbat Imam Sayoti مجربات امام سیوطی کلام بلھے شاہ شاہ جہاں کی حکمرانی اور

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products